Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तुम चाहे किसी चीज़ को व्यक्त करो या उसे छिपाओ, अल्लाह को तो हर चीज़ का ज्ञान है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اگرتم کسی چیز کو ظاہر کرویاتم اُس کوچھپاؤتو یقینااﷲ تعالیٰ ہمیشہ سے ہرچیزکوخوب جاننے والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

تم کسی چیز کو ظاہر کرو ، خواہ چھپاؤ ، اللہ ہر چیز سے واقف ہے ۔

By Hussain Najfi

تم اگر کسی چیز کو ظاہر کرو یا اسے چھپاؤ ۔ بہرحال اللہ ہر چیز کا بڑا جاننے والا ہے ۔

By Moudoodi

تم خواہ کوئی بات ظاہر کرو یا چھپاؤ ، اللہ کو ہر بات کا علم ہے 101

By Mufti Naeem

اگر تم کسی چیز کو ظاہر کرو یا اس کو چھپاؤ پس بے شک اللہ ( تعالیٰ ) ہر چیز کا علم رکھنے والے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

چاہے تم کوئی بات ظاہر کرو ، یا اسے چھپاؤ ، اللہ ہر چیز کا پورا پورا علم رکھنے والا ہے ۔

By Noor ul Amin

تم کوئی بات ظاہرکرویااسے چھپائو ، اللہ ہرچیزکوخوب جاننے والا ہے

By Kanzul Eman

اگر تم کوئی بات ظاہر کرو یا چھپاؤ تو بیشک سب کچھ جانتا ہے ،

By Tahir ul Qadri

خواہ تم کسی چیز کو ظاہر کرو یا اسے چھپاؤ بیشک اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے