ऐ ईमान लाने वालो! अल्लाह का डर रखो और बात कहो ठीक सधी हुई
اے لوگو جوایمان لائے ہو! اﷲ تعالیٰ سے ڈرجاؤ اورسیدھی بات کہو۔
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور درست بات کہو ۔
اے ایمان والو! اللہ ( کی نافرمانی ) سے ڈرو اور درستی و راستی کی بات کہا کرو ۔
اے ایمان لانے والو ، اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو ۔
اے ایمان والو! اللہ ( تعالیٰ ) سے ڈرو اور سیدھی ( سچی ) بات کہو
اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو ، اور سیدھی سچی بات کہا کرو ۔
اے ایمان والو!اللہ سے ڈرتے رہو اور بات سیدھی کیا کرو
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو ( ف۱٦۹ )
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرا کرو اور صحیح اور سیدھی بات کہا کرو