Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 4
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

यह बदला हम ने उन्हें इसलिए दिया कि उन्होंने कृतघ्नता दिखाई। ऐसा बदला तो हम कृतघ्न लोगों को ही देते हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ ہم نے اُنہیں اس کا بدلہ دیاجو انہوں نے ناشکری کی تھی اور یہ بدلہ ہم نہیں دیتے مگرجوبہت نا شکرا ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ ہم نے ان کی ناشکری کا بدلہ دیا اور ہم برا بدلہ ناسپاسوں ہی کو دیا کرتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

یہ ہم نے انہیں ان کے ناشکراپن کی پاداش میں سزا دی اور کیا ہم ایسی سزا ناشکرے انسان کے سوا کسی اور کو دیتے ہیں؟

By Moudoodi

یہ تھا ان کے کفر کا بدلہ جو ہم نے ان کو دیا ، اور ناشکرے انسان کے سوا ایسا بدلہ ہم اور کسی کو نہیں دیتے ۔

By Mufti Naeem

یہ ہم نے ان لوگوں کو ان کی ناشکری کا صلہ دیا اور ہم صرف ناشکری کرنے والوں کو ہی ( ایسا ) بدلہ دیا کرتے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

یہ سزا ہم نے ان کو اس لیے دی کہ انہوں نے ناشکری کی روش اختیار کی تھی ، اور ایسی سزا ہم کسی اور کو نہیں ، بڑے بڑے ناشکروں ہی کو دیا کرتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

ہم نے یہ سزاانہیں ناشکری کی وجہ سے دی تھی اور ہم ناشکروں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں

By Kanzul Eman

ہم نے انھیں یہ بدلہ دیا ان کی ناشکری ( ف۵۲ ) کی سزا ، اور ہم کسے سزا دیتے ہیں اسی کو جو ناشکرا ہے ،

By Tahir ul Qadri

یہ ہم نے انہیں ان کے کفر و ناشکری کا بدلہ دیا ، اور ہم بڑے ناشکرگزار کے سوا ( کسی کو ایسی ) سزا نہیں دیتے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220