Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहो, "मुझे उन को दिखाओ तो, जिन को तुम ने साझीदार बनाकर उस के साथ जोड रखा है। कुछ नहीं, बल्कि बही अल्लाह अत्यन्त प्रभुत्वशाली, तत्वदर्शी है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیں کہ مجھے دکھاؤ جنہیں تم نے اُس کے ساتھ شریک بناکراس کے ساتھ ملایاہے۔ ہرگز نہیں،بلکہ وہ اﷲ تعالیٰ ہی سب پر غالب،کمال حکمت والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

کہو: ذرا مجھے ان کو دکھاؤ تو جن کو تم نے شریک بنا کر اس کے ساتھ جوڑ رکھا ہے! ہرگز نہیں! بلکہ وہ غالب اور حکمت والا ہے ۔

By Hussain Najfi

آپ کہیے! ( ذرا ) مجھے تو دکھاؤ وہ جنہیں تم نے شریک بنا کر اس ( اللہ ) کے ساتھ ملا رکھا ہے؟ ہرگز نہیں! بلکہ وہ اللہ ہی ہے جو بڑا غالب ( اور ) بڑا حکمت والا ہے ۔

By Moudoodi

ان سے کہو ، ذرا مجھے دکھاؤ تو سہی وہ کون ہستیاں ہیں جنہیں تم نے اس کے ساتھ شریک لگا رکھا ہے 46 ۔ ہرگز نہیں ، زبردست اور دانا تو بس وہ اللہ ہی ہے ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) آپ فرمادیجیے مجھے دکھاؤ ( کون ہیں ) وہ لوگ جنہیں تم لوگوں نے اس ( ذاتِ واحد ) کے ساتھ شریک کے طور پر جوڑ رکھا ہے؟ ( نہیں ) بلکہ وہ اللہ ہے خوب غلبے اور بڑی حکمت والا ہے

By Mufti Taqi Usmani

کہو کہ : ذرا مجھے دکھاؤ وہ کون ہیں جنہیں تم نے شریک بنا کر اللہ سے جوڑ رکھا ہے ۔ ہرگز نہیں ! ( اس کا کوئی شریک نہیں ہے ) بلکہ وہ اللہ ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے ، جس کی حکمت بھی کامل

By Noor ul Amin

آپ کہہ دیجئے کہ:ذرامجھے دکھائوتوصحیح وہ معبود جنہیں تم نے اللہ کا شریک بناکراس سے ملادیا ہے ہرگزاس کاکوئی شریک نہیں ہے بلکہ اللہ غالب حکمت والا ہے

By Kanzul Eman

م فرماؤ مجھے دکھاؤ تو وہ شریک جو تم نے اس سے ملائے ہیں ( ف۷۷ ) ہشت ، بلکہ وہی ہے اللہ عزت والا حکمت والا ،

By Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: مجھے وہ شریک دکھاؤ جنہیں تم نے اللہ کے ساتھ ملا رکھا ہے ، ہرگز ( کوئی شریک ) نہیں ہے! بلکہ وہی اللہ بڑی عزت والا ، بڑی حکمت والا ہے