वे कहते हैं, "यह वादा कब पूरा होगा, यदि तुम सच्चे हो?"
اور وہ کہتے ہیں کہ اگرتم سچے ہوتویہ وعدہ کب ہوگا؟
اور کہتے ہیں کہ دھمکی کب ظاہر ہوگی اگر تم لوگ سچے ہو؟
اور وہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو ( بتاؤ ) یہ وعدہ وعید کب پورا ہوگا؟
یہ لوگ تم سے کہتے ہیں کہ وہ ( قیامت کا ) وعدہ کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو؟48 ۔
اور وہ ( کافر لوگ ) کہتے ہیں اگر تم لوگ سچے ہو تو یہ وعدہ کب ( پورا ) ہوگا؟
اور ( تم سے ) کہتے ہیں کہ : اگر تم سچے ہو تو یہ ( قیامت کا ) وعدہ کب پورا ہوگا؟
اور کہتے ہیں کہ’’اگرتم سچے ہوتویہ وعدہ ( قیامت ) کب پورا ہوگا؟
اور کہتے ہیں یہ وعدہ کب آئے گا ( ف۸۲ ) اگر تم سچے ہو ،
اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدۂ ( آخرت ) کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو