याद करो जिस दिन वह उन सबको इकट्ठा करेगा, फिर फ़रिश्तों से कहेगा, "क्या तुम्ही को ये पूजते रहे हैं?"
اورجس دن وہ تمام انسانوں کوجمع کرے گاپھروہ فرشتوں سے کہے گا: ’’کیایہ لوگ تمہاری ہی عبادت کرتے تھے؟
اور ( اس دن کو یاد رکھو ) جس دن وہ ان سب کو اکٹھا کرے گا ، پھر فرشتوں سے پوچھے گا کہ کیا یہ لوگ تمہاری پرستش کرتے رہے ہیں؟
اور جس دن وہ لوگوں کو جمع کرے گا پھر فرشتوں سے کہے گا ( پوچھے گا ) کیا یہ لوگ تمہاری ہی عبادت کرتے تھے؟
اور جس دن وہ تمام انسانوں کو جمع کرے گا پھر فرشتوں سے پوچھے گا کیا یہ لوگ تمہاری ہی عبادت کیا کرتے تھے 61 ؟
اور جس دن وہ ان ( سب لوگوں ) کو جمع فرمائیں گے پھر فرشتوں سے فرمائیں گے کیا یہ لوگ صرف تمہاری عبادت کیا کرتے تھے؟
اور وہ دن نہ بھولو جب اللہ ان سب کو جمع کرے گا ، پھر فرشتوں سے کہے گا کہ : کیا یہ لوگ واقعی تمہاری عبادت کیا کرتے تھے ؟
اور جس دن اللہ تمام انسانوں کو جمع کرے گاپھرفرشتوں سے پوچھے گا ، کیا یہ لوگ تمہاری ہی عبادت کیا کرتے تھے؟
اور جس دن ان سب کو اٹھائے گا ( ف۱۰٤ ) پھر فرشتوں سے فرمائے گا کیا یہ تمہیں پوجتے تھے ( ف۱۰۵ )
اور جس دن وہ سب کو ایک ساتھ جمع کرے گا پھر فرشتوں سے ارشاد فرمائے گا: کیا یہی لوگ ہیں جو تمہاری عبادت کیا کرتے تھے