Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तुम तो बस एक सचेतकर्ता हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ توایک خبردار کر دینے والے ہیں

By Amin Ahsan Islahi

تم تو بس ایک نذیر ہو ۔

By Hussain Najfi

آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں ۔

By Moudoodi

تم تو بس ایک خبردار کرنے والے 44 ہو ۔

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) تو بس ( عذابِ الٰہی سے ) ڈرانے والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

تم تو بس ایک خبردار کرنے والے ہو ۔

By Noor ul Amin

آپ توصرف ایک ڈرانے والے ہیں

By Kanzul Eman

تم تو یہی ڈر سنانے والے ہو ( ف٦۳ )

By Tahir ul Qadri

آپ تو فقط ڈر سنانے والے ہیں