Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन के लिए बस्ती वालों की एक मिसाल पेश करो, जबकि वहाँ भेजे हुए दूत आए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اُن کے لیے آپ بستی والوں کی مثال بیان کریں جب ان کے پاس رسول آئے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان کو ان بستی والوں کی مثال سناؤ جبکہ ان کے پاس فرستادے آئے ۔

By Hussain Najfi

اور ( ان کو سمجھانے کیلئے ) بطورِ مثال ایک خاص بستی کا قصہ سنائیں جب ان کے پاس ( ہمارے ) پیغام رساں آئے ۔

By Moudoodi

انہیں مثال کے طور پر اس بستی والوں کا قصہ سناؤ جبکہ اس میں رسول آئے 10 تھے ۔

By Mufti Naeem

اور ( اے محبوبﷺ ) ان لوگوں سے بستی والوں کی مثال ( واقعہ ) بیان کیجیے ( کہ ) جب اس ( بستی ) میں رسول آئے

By Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ) تم ان کے سامنے ایک بستی والوں کی مثال پیش کرو ، جب ان کے پاس رسول آئے تھے ( ٥ )

By Noor ul Amin

آپ ان سے اس بستی والوں کی مثال بیان کیجئے جبکہ ان کے پاس رسول آئے تھے

By Kanzul Eman

اور ان سے نشانیاں بیان کرو اس شہر والوں کی ( ف۱٤ ) جب ان کے پاس فرستادے ( رسول ) آئے ، ( ف۱۵ )

By Tahir ul Qadri

اور آپ اُن کے لئے ایک بستی ( انطاکیہ ) کے باشندوں کی مثال ( حکایۃً ) بیان کریں ، جب اُن کے پاس کچھ پیغمبر آئے