उस के पश्चात उस की क़ौम पर हम ने आकाश से कोई सेना नहीं उतारी और हम इस तरह उतारा नहीं करते
اور اُس کے بعد اُس کی قوم پرہم نے آسمان سے کوئی فوج نہیں اُتاری اورنہ ہی ہم اُتارنے والے تھے۔
اور اس کے بعد اس کی قوم پر ہم نے آسمان سے کوئی فوج نہیں اتاری اور نہ ہم اتارنے والے ہی تھے ۔
اور ہم نے اس ( کی شہادت ) کے بعد نہ تو اس کی قوم پر آسمان سے کوئی لشکر اتارا اور نہ ہی ہم کو ( اتنی سی بات کیلئے لشکر ) اتارنے کی ضرورت تھی ۔
اس کے بعد اس کی قوم پر ہم نے آسمان سے کوئی لشکر نہیں اتارا ۔ ہمیں لشکر بھیجنے کی کوئی حاجت نہ تھی ۔
اور ہم نیاس کی قوم پر اس کے ( شہید کیے جانے کے ) بعد آسمان سے کوئی لشکر نہیں اُتارا اور نہ ہم ( کوئی لشکر ) اتارنے والے ہی تھے
اور اس شخص کے بعد ہم نے اس کی قوم پر آسمان سے کوئی لشکر نہیں اتارا ، اور نہ ہمیں اتارنے کی ضرورت تھی ۔ ( ١١ )
اس کے بعدہم نے اس کی قوم پر آسمان سے کوئی لشکر نہیں اتارا ، نہ ہی ہمیں لشکراتارنے کی حاجت تھی
اور ہم نے اس کے بعد اس کی قوم پر آسمان سے کوئی لشکر نہ اتارا ( ف۳۳ ) اور نہ ہمیں وہاں کوئی لشکر اتارنا تھا ، ( ۲۹ ) وہ تو بس ایک ہی چیخ تھی جبھی وہ بجھ کر رہ گئے ( ف۳٤ ) ،
اور ہم نے اس کے بعد اس کی قوم پر آسمان سے ( فرشتوں کا ) کوئی لشکر نہیں اتارا اور نہ ہی ہم ( ان کی ہلاکت کے لئے فرشتوں کو ) اتارنے والے تھے