वह तो केवल एक प्रचंड चीत्कार थी। तो सहसा क्या देखते हैं कि वे बुझकर रह गए
وہ محض ایک ہی چیخ تھی پس اچانک وہ سب بجھے ہوئے تھے۔
بس ایک ڈانٹ تھی کہ دفعۃً وہ پاال ہوکے رہ گئے ۔
وہ ( سزا ) تو صرف ایک مہیب آواز ( چنگھاڑ ) تھی جس سے وہ ایک دم بجھ کر رہ گئے ۔
بس ایک دھماکہ ہوا اور یکایک وہ سب بجھ کر رہ گئے ۔ 24
وہ تو بس صرف ایک زور کی آواز تھی پھر اس وقت وہ ( سب لوگ ) بجھ کر رہ گئے
وہ تو بس ایک ہی چنگھاڑ تھی جس سے وہ ایک دم بجھ کر رہ گئے ۔
وہ تو بس ایک دھماکہ ہواجس سے وہ سب بجھ گئے
وہ محض ایک ہی چیخ تھی پس اچانک وہ سب بجھے ہوئے تھے ۔
۔ ( ان کا عذاب ) ایک سخت چنگھاڑ کے سوا اور کچھ نہ تھا ، بس وہ اُسی دم ( مر کر کوئلے کی طرح ) بُجھ گئے