ऐ अफ़सोस बन्दो पर! जो रसूल भी उन के पास आया, वे उस का परिहास ही करते रहे
ہائے افسوس بندوں پر! اُن کے پاس کوئی رسول نہیںآیا مگر وہ اُس کامذاق ہی اُڑاتے رہے ہیں۔
افسوس ہے بندوں کے حال پر! جو رسول بھی ان کے پاس آئے وہ ان کا مذاق ہی اڑاتے رہے ۔
افسوس ہے ( ایسے ) بندوں پر کہ جب بھی ان کے پاس کوئی رسول آتا ہے تو یہ اس کا مذاق اڑاتے ہیں ۔
افسوس بندوں کے حال پر ، جو رسول بھی ان کے پاس آیا اس کا وہ مذاق ہی اڑاتے رہے ۔
ہائے! افسوس ہے بندوں پر کہ ان کے پاس جو بھی رسول آیا تو یہ لوگ اس کے ساتھ مذاق ( تمسخر ) ہی کیا کرتے ہیں
افسوس ہے ایسے بندوں کے حال پر ۔ ان کے پاس کوئی رسول ایسا نہیں آیا جس کا وہ مذاق نہ اڑاتے رہے ہوں ۔
افسوس ہے کہ بندوں پر ، کہ جب بھی ان کے پاس کوئی رسول آیااسکامذاق ہی اڑاتے رہے
اور کہا گیا کہ ہائے افسوس ان بندوں پر ( ف۳۵ ) جب ان کے پاس کوئی رسول آتا ہے تو اس سے ٹھٹھا ہی کرتے ہیں ،
ہائے ( اُن ) بندوں پر افسوس! اُن کے پاس کوئی رسول نہ آتا تھا مگر یہ کہ وہ اس کا مذاق اڑاتے تھے