ऐ मेरे रब! मुझे कोई नेक संतान प्रदान कर।"
اے میرے رب!مجھے صالحین میں سے اولادعطا فرما۔‘‘
اے میرے رب! مجھے اولادِ صالح عطا فرما!
۔ ( اور عرض کیا ) اے میرے پروردگار مجھے ایک بیٹا عطا فرما جو صالحین میں سے ہو ۔
اے پروردگار ، مجھے ایک بیٹا عطا کر جو صالحوں میں سے ہو 56 ۔
میرے رب! مجھے ( ایسا بیٹا ) عطا فرما جو نیک لوگوں میں سے ہو
میرے پروردگار ! مجھے ایک ایسا بیٹا دیدے جو نیک لوگوں میں سے ہو ۔
اے میرے رب! مجھے صالح ( بیٹا ) عطا فرما
الٰہی مجھے لائق اولاد دے ،
0 ( پھر اَرضِ مقدّس میں پہنچ کر دعا کی: ) اے میرے رب! صالحین میں سے مجھے ایک ( فرزند ) عطا فرما