Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो हम ने उसे एक सहनशील पुत्र की शुभ सूचना दी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

توہم نے اُسے ایک بُردبارلڑکے کی بشارت دی۔

By Amin Ahsan Islahi

تو ہم نے اس کو ایک بردبار فرزند کی بشارت دی ۔

By Hussain Najfi

۔ ( اس دعا کے بعد ) ہم نے ان کو ایک حلیم و بردبار بیٹے کی بشارت دی ۔

By Moudoodi

۔ ( اس دعا کے جواب میں ) ہم نے اس کو ایک حلیم ( بردبار ) لڑکے کی بشارت دی57 ۔

By Mufti Naeem

پس ہم نے ان کو ایک بردبار لڑکے کی خوشخبری دی

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ ہم نے انہیں ایک بردبار لڑکے کی خوشخبری دی ۔ ( ١٩ )

By Noor ul Amin

چنانچہ ہم نے انہیں بُردباربیٹے کی خوشخبری دی

By Kanzul Eman

تو ہم نے اسے خوشخبری سنائی ایک عقل مند لڑکے کی ، (

By Tahir ul Qadri

0پس ہم نے انہیں بڑے بُرد بار بیٹے ( اسماعیل علیہ السلام ) کی بشارت دی