Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या तुम 'बअल' (देवता) को पुकारते हो और सर्वोत्तम सृष्टा को छोड़ देते हो;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاتم لوگ بعل کوپکارتے ہواورسب سے اچھے خالق کو چھوڑ دیتے ہو؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا تم لوگ بعل کو پکارتے ہو اور بہترین خالق کو چھوڑتے ہو؟

By Hussain Najfi

کیا تم بعل ( نامی بت ) کو پکارتے ہو ( اور اس کی پرستش کرتے ہو ) اور بہترین خالق اللہ کو چھوڑتے ہو ۔

By Moudoodi

کیا تم بعل 71 کو پکارتے ہو اور احسن الخالقین کو چھوڑ دیتے ہو ،

By Mufti Naeem

کیا تم لوگ بعل ( نامی بت ) کو پکارتے ( پوجتے ) ہو اور سب سے بہتر پیدا کرنے والے ( اللہ تعالیٰ ) کو چھوڑدیتے ہو

By Mufti Taqi Usmani

کیا تم بعل ( نامی بت ) کو پوجتے ہو ، اور اس کو چھوڑ دیتے ہو جو سب سے بہتر تخلیق کرنے والا ہے؟

By Noor ul Amin

کیا تم بعل ( بت ) کوپکارتے ہو اور سب سے بہتر پیدا کرنے والے کو چھوڑ بیٹھے ہو

By Kanzul Eman

کیا بعل کو پوجتے ہو ( ف۱۱٦ ) اور چھوڑتے ہو سب سے اچھا پیدا کرنے والے اللہ کو ،

By Tahir ul Qadri

کیا تم بَعل ( نامی بُت ) کو پوجتے ہو اور سب سے بہتر خالق کو چھوڑ دیتے ہو؟