वे एक-दूसरे की ओर रुख़ करके पूछते हुए कहेंगे,
اوران کے بعض، بعض کی طرف متوجہ ہوں گے،ایک دوسرے سے پوچھیں گے۔
اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوں گے ، پوچھتے ہوئے
اور ( اس کے بعد ) ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوں گے ( اور ) باہم سوال و جواب کریں گے ۔
اس کے بعد یہ ایک دوسرے کی طرف مڑیں گے اور باہم تکرار شروع کر دیں گے ۔
اور ان میں سے بعض ، بعض کی طرف متوجہ ہوکر سوال ( جواب ) کررہے ہوں گے ۔
اور وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں سوال جواب کریں گے ۔
اورایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم سوال کرینگے
اور ان میں ایک نے دوسرے کی طرف منہ کیا آپس میں پوچھتے ہوئے ،
اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر باہم سوال کریں گے