Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे कहेंगे, "नहीं, बल्कि तुम स्वयं ही ईमान वाले न थे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ کہیں گے کہ بلکہ تم خود ہی ایمان لانے والے نہ تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ جواب دیں گے: بلکہ تم لوگ خود ایمان لانے والے نہیں تھے ۔

By Hussain Najfi

وہ کہیں گے بلکہ تم خود ہی ایمان نہیں لائے تھے ۔

By Moudoodi

وہ جواب دیں گے ، ‘’ نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے ۔

By Mufti Naeem

وہ ( بڑے لوگ ) کہیں گے ( نہیں ) بلکہ تم لوگ ایمان لانے والے تھے ہی نہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ کہیں گے کہ : نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہیں تھے ۔

By Noor ul Amin

جو اباً کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہیں تھے

By Kanzul Eman

جواب دیں گے تم خود ہی ایمان نہ رکھتے تھے ( ف۳۱ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( انہیں گمراہ کرنے والے پیشوا ) کہیں گے: بلکہ تم خود ہی ایمان لانے والے نہ تھے