Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने पर्वतों को उस के साथ वशीभूत कर दिया था कि प्रातःकाल और सन्ध्य समय तसबीह करते रहे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بے شک ہم نے اُس کے ساتھ پہاڑوں کو مسخر کر دیاکہ وہ صبح وشام تسبیح کرتے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس کے ساتھ پہاڑوں کو لگا دیا ، جو شام وصبح اس کے ساتھ تسبیح کرتے ۔

By Hussain Najfi

ہم نے پہاڑوں کو ان کے ساتھ مسخر کر دیا تھا جو شام اور صبح کے وقت ان کے ساتھ تسبیح کرتے تھے ۔

By Moudoodi

ہم نے پہاڑوں کو اس کے ساتھ مسخر کر رکھا تھا کہ صبح و شام وہ اس کے ساتھ تسبیح کرتے تھے ۔

By Mufti Naeem

بے شک ہم نے پہاڑوں کو ( اس بات کے لیے ) مسخر ( تابع ) کردیا تھا کہ وہ ان کے ساتھ شام کے وقت اور طلوع آفتاب کے وقت تسبیح کریں

By Mufti Taqi Usmani

ہم نے پہاڑوں کو اس کام پر لگا دیا تھا کہ وہ شام کے وقت اور سورج کے نکلتے وقت ان کے ساتھ تسبیح کیا کریں ۔

By Noor ul Amin

ہم نے ان کے ساتھ پہاڑوں کو تابع کردیاتھاکہ وہ صبح وشام ان کے ساتھ ( مل کر ) تسبیح کرتے تھے

By Kanzul Eman

بیشک ہم نے اس کے ساتھ پہاڑ مسخر فرمادیے کہ تسبیح کرتے ( ف۲٦ ) شام کو اور سورج چمکتے ( ف۲۷ )

By Tahir ul Qadri

بے شک ہم نے پہاڑوں کو اُن کے زیرِ فرمان کر دیا تھا ، جو ( اُن کے ساتھ مل کر ) شام کو اور صبح کو تسبیح کیا کرتے تھے