तुम्हें भी मरना है और उन्हें भी मरना है
یقیناآپ بھی مرنے والے ہیں اوریقینایہ لوگ بھی مرنے ہی والے ہیں۔
تم کو بھی مرنا ہے اور یہ بھی مرنے والے ہیں ۔
۔ ( اے پیغمبر ( ص ) ) بے شک آپ نے بھی مرنا ہے اور وہ لوگ بھی مرنے والے ہیں ۔
۔ ( اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ) تمہیں بھی مرنا ہے اور ان لوگوں کو بھی مرنا ہے 51 ۔
۔ ( اے محبوب ﷺ ) بے شک آپ کو بھی انتقال فرمانا ہے اور بلاشبہ وہ لوگ بھی مرنے والے ہیں
۔ ( اے پیغمبر ) موت تمہیں بھی آنی ہے اور موت انہیں بھی آنی ہے ۔
( اے نبی ) بلاشبہ آپ کو مرنا ہے اور یہ بھی مرنے والے ہیں
بیشک تمہیں انتقال فرمانا ہے اور ان کو بھی مرنا ہے ( ف۷٦ )
۔ ( اے حبیبِ مکرّم! ) بے شک آپ کو ( تو ) موت ( صرف ذائقہ چکھنے کے لئے ) آنی ہے اور وہ یقیناً ( دائمی ہلاکت کے لئے ) مردہ ہو جائیں گے ( پھر دونوں موتوں کا فرق دیکھنے والا ہوگا ) ۔ ٭