फिर निश्चय ही तुम सब क़ियामत के दिन अपने रब के समक्ष झगड़ोगे
پھریقیناتم قیامت کے دن اپنے رب کے پاس جھگڑا کرو گے۔
پھر تم لوگ قیامت کے دن اپنے رب کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرو گے ۔
پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کی بارگاہ میں جھگڑوگے ( اور وہ حق و باطل کا فیصلہ کرے گا ) ۔
آخرکار قیامت کے روز تم سب اپنے رب کے حضور اپنا اپنا مقدمہ پیش کرو گے ۔ ع
پھر بلاشبہ تم لوگ قیامت کے دن اپنے رب کے پاس جھگڑوگے ۔
پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے پاس اپنا مقدمہ پیش کرو گے ۔
آخرکاریوم قیامت تم سب اپنے رب کے پاس ایک دو سرے سے جھگڑا کروگے
پھر تم قیامت کے دن اپنے رب کے پاس جھگڑو گے ( ف۷۷ )
پھر بلاشبہ تم لوگ قیامت کے دن اپنے رب کے حضور باہم جھگڑا کروگے ( ایک گروہ دوسرے کو کہے گا کہ ہمیں مقامِ نبوّت اور شانِ رسالت کو سمجھنے سے تم نے روکا تھا ، وہ کہیں گے: نہیں تم خود ہی بدبخت اور گمراہ تھے )