और जो व्यक्ति सच्चाई लेकर आया और उस ने उस की पुष्टि की, ऐसे ही लोग डर रखते हैं
اور جوشخص سچائی لے کرآیااوراُس نے اُس کی تصدیق کی،یہی لوگ متقی ہیں۔
اور جو سچی بات لے کر آیا اور جنہوں نے اس کی تصدیق کی ، وہی لوگ اللہ سے ڈرنے والے ہیں ۔
اور جو شخص سچائی لے کر آیا اور جس نے اس کی تصدیق کی تو یہی لوگ پرہیزگار ہیں ۔
اور جو شخص سچائی لے کر آیا اور جنہوں نے اس کو سچ مانا ، وہی عذاب سے بچنے والے ہیں 52 ۔
اور وہ شخص جو سچائی کے ساتھ آیا اور جس نے اس کی تصدیق کی یہی ہیں وہ لوگ جو پرہیزگار ہیں ۔
اور جو لوگ سچی بات لے کر آئیں اور خود بھی اسے سچ مانیں وہ ہیں جو متقی ہیں
اور جو شخص سچی بات لایا اور جس نے اس کی تصدیق کی یہی لوگ اللہ سے ڈرنے والے ہیں
اور وہ جو یہ سچ لے کر تشریف لائے ( ف۸۰ ) اور وہ جنہوں نے ان کی تصدیق کی ( ف۸۱ )
اور جو شخص سچ لے کر آیا اور جس نے اس کی تصدیق کی وہی لوگ ہی تو متقی ہیں