Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या उन्हें मालूम नहीं कि अल्लाह जिस के लिए चाहता है रोज़ी कुशादा कर देता है और जिस के लिए चाहता है नपी-तुली कर देता है? निस्संदेह इसमें उन लोगों के लिए बड़ी निशानियाँ हैं जो ईमान लाएँ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور کیاانہیں معلوم نہیں کہ یقیناًاﷲ تعالیٰ جس کا چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتاہے اوروہ تنگ بھی کردیتاہے۔ یقیناًاس میں نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جوایمان لاتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

کیا ان لوگوں کو یہ حقیقت معلوم نہیں ہوسکی کہ اللہ ہی ہے جو رزق کو کشادہ کرتا ہے جس کیلئے چاہتا ہے اور تنگ کردیتا ہے ( جس کیلئے چاہتا ہے ) ۔ بیشک اس کے اندر بڑی نشانیاں ہیں ان لوگوں کیلئے ، جو ایمان لانے والے ہیں ۔

By Hussain Najfi

کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ جس کا چاہتا ہے رزق کشادہ کرتا ہے اور جس کا چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے بے شک اس میں ایمان والوں کیلئے ( قدرت کی ) بڑی نشانیاں ہیں ۔

By Moudoodi

اور کیا انہیں معلوم نہیں ہے کہ اللہ جس کا چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور جس کا چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے ؟ 69 اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں ۔ ع

By Mufti Naeem

کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ بے شک اللہ ( تعالیٰ ) جس کے لیے چاہتے ہیں روزی کشادہ کردیتے ہیں اور ( جس پر چاہتے ہیں ) تنگ کردیتے ہیں ، بلاشبہ اس میں البتہ ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں نشانیاں ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور کیا انہیں یہ معلوم نہیں ہے کہ اللہ جس کے لیے چاہتا ہے ، رزق میں وسعت کردیتا ہے ، اور وہی تنگی بھی کردیتا ہے؟ یقینا اس میں ان لوگوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں جو ایمان لاتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

کیا انہیں معلوم نہیں کہ اللہ ہی جس کے لئے چاہےرزق وسیع کردیتا ہے اور جس کے لئے چاہےتنگ کردیتا ہے اس میں بھی ان کے لئے نشانیاں ہیں جو ایمان لاتے ہیں

By Kanzul Eman

کیا انہیں معلوم نہیں کہ اللہ روزی کشادہ کرتا ہے جس کے لیے چاہے اور تنگ فرماتا ہے ، بیشک اس میں ضرور نشانیاں ہیں ایمان والوں کے لیے ،

By Tahir ul Qadri

اور کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق کشادہ فرما دیتا ہے اور ( جس کے لئے چاہتا ہے ) تنگ کر دیتا ہے ، بے شک اس میں ایمان رکھنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں