या, कहने लगे कि "यदि अल्लाह मुझे मार्ग दिखाता तो अवश्य ही मैं डर रखने वालों में से होता।"
یا کہیں اگرواقعتا اللہ تعالیٰ نے مجھے ہدایت دی ہوتی تومیں یقینامتقیوں میں سے ہوتا
یا کوئی یہ کہے کہ اگر اللہ مجھے ہدایت دیتا تو میں بھی ڈرنے والوں میں سے ہوتا ۔
یا کوئی یہ کہے کہ اگر اللہ مجھے ہدایت دیتا تو میں بھی متقیوں میں سے ہوتا ۔
یا کہے ‘’ کاش اللہ نے مجھے ہدایت بخشی ہوتی تو میں بھی متقیوں میں سے ہوتا ۔
یا یہ کہے کہ کاش البتہ اللہ ( تعالیٰ ) مجھے ہدایت دیتے تو میں پرہیز گاروں میں سے ہوجاتا
یا کوئی یہ کہے کہ : اگر مجھے اللہ ہدایت دیتا تو میں بھی متقی لوگوں میں شامل ہوتا ۔
یا یوں کہے کہ ’’ اگراللہ مجھے ہدایت دیتاتومیں ڈرنے والوں میں سے ہوتا‘‘
یا کہے اگر اللہ مجھے راہ دکھاتا تو میں ڈر والوں میں ہوتا ،
یا کہنے لگے کہ اگر اللہ مجھے ہدایت دیتا تو میں ضرور پرہیزگاروں میں سے ہوتا