Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहीं ऐसा न हो कि कोई व्यक्ति कहने लगे, "हाय, अफ़सोस उस पर! जो कोताही अल्लाह के हक़ में मैंने की। और मैं तो परिहास करने वालों मे ही सम्मिलित रहा।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ کہ کوئی شخص کہے: ’’ہائے افسوس اُس کوتاہی پرجو میں نے اﷲ تعالیٰ کی جناب میں کی اور بلاشبہ میں مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

مبادا کوئی کہے کہ ہائے افسوس ، میری اس کوتاہی پر جو اللہ کے باب میں مجھ سے صادر ہوئی! اور بیشک میں مذاق اڑانے والوں میں سے بنا رہا!

By Hussain Najfi

مبادا کوئی شخص یہ کہے ہائے افسوس! میری اس کوتاہی پر جو میں نے خدا کی جناب میں کی اور میں تو مذاق اڑانے والوں میں شامل رہا ۔

By Moudoodi

کہیں ایسا نہ ہو کہ بعد میں کوئی شخص کہے ‘’ افسوس میری اس تقصیر پر جو میں اللہ کی جناب میں کرتا رہا ، بلکہ میں تو الٹا مذاق اڑانے والوں میں شامل تھا ۔

By Mufti Naeem

کہ کوئی شخص یہ کہنے لگے میں نے اللہ ( تعالیٰ ) کے حضور جو حد سے تجاوز کیا اس پر حسرت ہے اور بے شک میں تو البتہ تمسخر کرنے والوں میں سے تھا ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہیں ایسا نہ ہو کہ کسی شخص کو یہ کہنا پڑے کہ : ’’ ہائے افسوس میری اس کوتاہی پر جو میں نے اللہ کے معاملے میں برتی ! اور سچی بات یہ کہ میں تو ( اللہ تعالیٰ کے احکام کا ) مذاق اڑانے والوں میں شامل ہوگیا تھا ۔ ‘‘

By Noor ul Amin

( کہیں ایسا نہ ہوکہ اسو قت ) کوئی کہنے لگے:’’افسوس میری اس کو تاہی پر جومیں اللہ کے حق میں کرتارہا اور میں تو مذاق اڑانے والوں میں سے تھا

By Kanzul Eman

کہ کہیں کوئی جان یہ نہ کہے کہ ہائے افسوس! ان تقصیروں پر جو میں نے اللہ کے بارے میں کیں ( ف۱۲۷ ) اور بیشک میں ہنسی بنایا کرتا تھا ( ف۱۲۸ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( ایسا نہ ہو ) کہ کوئی شخص کہنے لگے: ہائے افسوس! اس کمی اور کوتاہی پر جو میں نے اللہ کے حقِ ( طاعت ) میں کی اور میں یقیناً مذاق اڑانے والوں میں سے تھا