और अल्लाह से बख़्शिश मांगें, बेशक अल्लाह बख़्शने वाला, मेहरबान है।
اوراﷲ تعالیٰ سے بخشش مانگو،بلاشبہ اﷲ تعالیٰ ہمیشہ ہی سے بے حدبخشنے والا،نہایت رحم والا ہے۔
اور اللہ سے مغفرت مانگو ۔ بیشک اللہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔
اور اللہ سے مغفرت طلب کریں ، یقینا اللہ بڑا بخشنے والا ، بڑا رحم کرنے والا ہے ۔
اور اللہ سے درگزر کی درخواست کرو ، وہ بڑا درگزر فرمانے والا اور رحیم ہے ۔
اور اﷲ تعالیٰ سے مغفرت مانگئے بیشک اﷲ تعالیٰ مغفرت فرمانے والے مہربان ہیں ۔
اور اللہ سے مغفرت طلب کرو ، بیشک اللہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔
اوراللہ سے بخشش طلب کیجئے اللہ تعالیٰ یقینا بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے
اور اللہ سے معافی چاہو بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے ،
اور آپ اللہ سے بخشش طلب کریں ، بیشک اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے