Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अल्लाह ही का है जो कुछ आसमानों में है, और जो कुछ ज़मीन में है, और भरोसे के लिए अल्लाह ही काफ़ी है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اﷲ تعالیٰ ہی کا ہے جوکچھ آسمانوں میں ہے اورجوبھی زمین میں ہے اور اﷲ تعالیٰ ہی وکیل کافی ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور بھروسے کیلئے اللہ کافی ہے ۔

By Hussain Najfi

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے ۔ وہ سب اللہ کا ہے اور اللہ کارسازی کے لیے کافی ہے ۔

By Moudoodi

ہاں اللہ ہی مالک ہے ان سب چیزوں کا جو آسمانوں میں ہیں اور زمین جو میں ہیں اور کارسازی کے لیے بس وہی کافی ہے ۔

By Mufti Naeem

اور جو کچھ آسمانوں اور کچھ زمین میں ہے اللہ تعالیٰ ہی کیلئے اور اللہ تعالیٰ کافی کارساز ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ، ( ٨٠ ) اور کام بنانے کے لیے اللہ ہی کافی ہے ۔

By Noor ul Amin

ہاں !جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے اور ہرکام میں اللہ کا کارساز ہوناکافی ہے

By Kanzul Eman

اور اللہ کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ، اور اللہ کافی ہے کارساز ،

By Tahir ul Qadri

اوراللہ ہی کا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے ، اور اللہ کا کارساز ہونا کافی ہے