Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मुनाफ़िक़ों को ख़ुश-ख़बरी दे दो कि उनके लिए एक दर्दनाक अज़ाब है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ منافقوں کو خوشخبری دے دیں کہ ان کے لیے واقعتا دردناک عذاب ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

منافقوں کو خوشخبری دے دو کہ ان کیلئے ایک دردناک عذاب ہے ۔

By Hussain Najfi

منافقوں کو سنا دیجیے! کہ ان کے لئے دردناک عذاب ہے ۔

By Moudoodi

اور جو منافق اہل ایمان کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا رفیق بناتے ہیں انہیں یہ مژدہ سنا دو کہ ان کے لیے درد ناک سزا تیار ہے ۔

By Mufti Naeem

منافقین کو خوشخبری سنا دیجئے کہ بیشک ان کیلئے دردناک عذاب ہے

By Mufti Taqi Usmani

منافقوں کو یہ خوشخبری سنا دو کہ ان کے لیے ایک دکھ دینے والا عذاب تیار ہے ۔

By Noor ul Amin

منافقوں کو آپ خوشخبری دیجئے کہ ان کے لئے درد ناک عذاب ہوگا

By Kanzul Eman

خوشخبری دو منافقوں کو کہ ان کے لئے دردناک عذاب ہے

By Tahir ul Qadri

۔ ( اے نبی! ) آپ منافقوں کو یہ خبر سنا دیں کہ ان کے لئے دردناک عذاب ہے