अल्लाह चाहता है कि तुम से बोझ को हल्का कर दे, और इंसान कमज़ोर बनाया गया है।
ﷲتعالیٰ ارادہ رکھتاہے کہ وہ تم سے(بوجھ)ہلکاکردے اورانسان کو کمزورپیداکیا گیا ہے
اللہ چاہتا ہے کہ تم پر سے بوجھ کو ہلکا کرے اور انسان کمزور بنایا گیا ہے ۔
اللہ چاہتا ہے کہ تمہارا بوجھ ہلکا کرے ( کیونکہ ) انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے ۔
اللہ تم پر سے پابندیوں کو ہلکا کرنا چاہتا ہے کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے ۔
اﷲ تعالیٰ تمہارے ساتھ تخفیف کرنا چاہتے ہیں اور انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے ۔
اللہ چاہتا ہے کہ تمہارے ساتھ آسانی کا معاملہ کرے اور انسان کمزور پیدا ہوا ہے ۔ ( ٢٤ )
اللہ تم سے بوجھ کو ہلکاکرناچاہتا ہے اورانسان کمزور پید ا کیا گیا ہے
اللہ چاہتا ہے کہ تم پر تخفیف کرے ( ف۸۹ ) اور آدمی کمزور بنایا گیا ( ف۹۰ )
اللہ چاہتا ہے کہ تم سے بوجھ ہلکا کر دے ، اور اِنسان کمزور پیدا کیا گیا ہے