Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यही लोग हैं जिन पर अल्लाह ने लानत की है, और जिस पर अल्लाह लानत करे आप उसका कोई मददगार न पाओगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہی لوگ ہیں جن پر اﷲ تعالیٰ نے لعنت کی ہے اورجس پراﷲتعالی لعنت کرتاہے تو اس کے لیے آپ ہرگزکوئی مددگار نہ پائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ لوگ ہیں جن پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کردی ہے اور جن پر اللہ لعنت کردے تو تم ان کا کوئی مددگار نہیں پاسکتے ۔

By Hussain Najfi

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ لعنت کر دے تم اس کا ہرگز کوئی یار و مددگار نہیں پاؤگے ۔

By Moudoodi

ایسے ہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ لعنت کر دے پھر تم اس کا کوئی مددگار نہیں پاؤ گے ۔

By Mufti Naeem

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اﷲ تعالیٰ نے لعنت فرمائی اور جس پر اﷲ تعالیٰ لعنت فرمائے تو آپ اس کا ہرگز کوئی مددگار نہیں پائیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے پھٹکار ڈال رکھی ہے ، اور جس پر اللہ پھٹکار ڈال دے ، اس کے لیے تم کوئی مددگار نہیں پاؤ گے ۔

By Noor ul Amin

یہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ تعالیٰ لعنت کردے ، تو آپ اس کاکوئی مدد گارنہ پائیں گے

By Kanzul Eman

یہ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی اور جسے خدا لعنت کرے تو ہرگز اسکا کوئی یار نہ پائے گا ( ف۱۵۵ )

By Tahir ul Qadri

یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ، اور جس پر اللہ لعنت کرے تُو اس کے لئے ہرگز کوئی مددگار نہ پائے گا