Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या अल्लाह की हुकूमत में उनका भी कुछ हिस्सा है? फिर (अगर ऐसा होता) तो ये लोगों को एक तिल के दाने के बराबर भी न दें।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یاان کے لیے حکومت میں کوئی حصہ ہے؟تب وہ لوگوں کوکھجورکی گٹھلی کے شگاف برابربھی نہ دیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

کیا خدا کے اقتدار میں کچھ ان کا بھی دخل ہے کہ یہ لوگوں کو کچھ بھی دینے کو تیار نہیں؟

By Hussain Najfi

کیا ان کا سلطنت میں کوئی حصہ ہے؟ اگر ایسا ہوتا تو یہ لوگوں کو تل بھر بھی نہ دیتے ۔

By Moudoodi

کیا حکومت میں ان کا کوئی حصّہ ہے؟ اگر ایسا ہوتا تو یہ دوسروں کو ایک پھوٹی کوڑی تک نہ دیتے ۔ 84

By Mufti Naeem

کیا اقتدا میں ان کا کوئی حصہ ہے پس ایسا ہوجائے تو یہ لوگوں کو کھجور کی گھٹلی کے شگاف کے برابر بھی کچھ نہ دیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

تو کیا ان کو ( کائنات کی ) بادشاہی کا کچھ حصہ ملا ہوا ہے ؟ اگر ایسا ہوتا تو یہ لوگوں کو گٹھلی کے شگاف کے برابر بھی کچھ نہ دیتے ۔ ( ٣٨ )

By Noor ul Amin

یاان کاحکومت میں کوئی حصہ ہے؟اگرایسی صورت ہو تووہ لوگوں کو پھوٹی کو ڑی بھی نہ دیں

By Kanzul Eman

کیا ملک میں ان کا کچھ حصہ ہے ( ف۱۵٦ ) ایسا ہو تو لوگوں کو تِل بھر نہ دیں ،

By Tahir ul Qadri

کیا ان کا سلطنت میں کچھ حصہ ہے؟ اگر ایسا ہو تو یہ ( اپنے بخل کے باعث ) لوگوں کو تِل برابر بھی ( کوئی چیز ) نہیں دیں گے