निश्चय ही क़ियामत की घड़ी आने वाली हैं, इसमें कोई सन्देह नहीं। किन्तु अधिकतर लोग मानते नहीं
یقیناقیامت ضرورآنے والی ہے اُس میں کوئی شک نہیں لیکن اکثرلوگ ایمان نہیں لاتے۔
بیشک قیامت آکے رہے گی! اس میں کوئی شک نہیں ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لارہے ہیں ۔
یقیناً قیامت آنے والی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے مگر اکثر لوگ نہیں مانتے ۔
اس کے آنے میں کوئی شک نہیں ، مگر اکثر لوگ نہیں مانتے 81 ۔
بے شک قیامت ضرور آنے والی ہے جس میں کوئی شبہ نہیں ، اور لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے
یقین رکھو کہ قیامات کی گھڑی ضرور آنے والی ہے ، جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے ، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے ۔
بلا شبہ قیامت آ نے والی ہے جس میں کوئی شک نہیں لیکن اکثرلوگ ایمان نہیں لاتے
بیشک قیامت ضرور آنے والی ہے اس میں کچھ شک نہیں لیکن بہت لوگ ایمان نہیں لاتے ( ف۱۲٦ )
بے شک قیامت ضرور آنے والی ہے ، اس میں کوئی شک نہیں ۔ لیکن اکثر لوگ یقین نہیں رکھتے