Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे कहेंगे, "वे हम से गुम होकर रह गए, बल्कि हम इस से पहले किसी चीज़ को नहीं पुकारते थे।" इसी प्रकार अल्लाह इनकार करने वालों को भटकता छोड़ देता है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ﷲتعالیٰ کے ماسوا؟‘‘وہ کہیں گے: ’’وہ ہم سے کھوگئے ہیں،بلکہ اس سے پہلے ہم کسی چیز کو پکارتے ہی نہ تھے۔‘‘ اﷲ تعالیٰ کافروں کوایسے ہی گمراہ کرتاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اللہ کے سوا؟ وہ کہیں گے: وہ ہم سے کھوئے گئے ، بلکہ پہلے ہم کسی چیز کو بھی نہیں پوجتے رہے ۔ اس طرح اللہ کافروں کے حواس گم کردے گا ۔

By Hussain Najfi

وہ کہیں گے وہ تو ہم سے غائب ہوگئے بلکہ ہم تو اس سے پہلے ( خدا کے سوا ) کسی چیز کو پکارتے ہی نہ تھے خدا اسی طرح کافروں کو گمراہی میں چھوڑ دیتا ہے ۔

By Moudoodi

وہ جواب دیں گے کھوئے گئے وہ ہم سے ، بلکہ ہم اس سے پہلے کسی چیز کو نہ پکارتے تھے 103 ۔ اس طرح اللہ کافروں کا گمراہ ہونا متحقق کر دے گا ۔

By Mufti Naeem

اللہ ( تعالیٰ ) کے سوا ، وہ کہیں گے وہ ہم سے گُم ہوگئے ، بلکہ ہم اس سے پہلے کسی چیز ( معبود باطل ) کو نہیں پکارتے تھے ، اسی طرح اللہ ( تعالیٰ ) کافروںکو گمراہ کرتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

یہ کہیں گے وہ سب تو ہم سے کھوئے گئے بلکہ ہم پہلے کسی چیز کو نہیں پکارا کرتے تھے ( 19 ) اس طرح اللہ کافروں کو بد حواس کردیتا ہے ۔

By Noor ul Amin

یعنی اللہ کے سوا ( جھوٹے معبود ) وہ کہیں گے کہ وہ توہم سے غائب ہوگئے بلکہ ہم تواس سے پہلے کسی چیزکوبھی پکارتے ہی نہ تھے اللہ اسی طرح کافروں کو بھول بھلیوں میں ڈال دیتا ہے

By Kanzul Eman

اللہ کے مقابل ، کہیں گے وہ تو ہم سے گم گئے ( ف۱۵۵ ) بلکہ ہم پہلے کچھ پوجتے ہی نہ تھے ( ف۱۵٦ ) اللہ یونہی گمراہ کرتا ہے کافروں کو ،

By Tahir ul Qadri

اللہ کے سوا ، وہ کہیں گے: وہ ہم سے گم ہو گئے بلکہ ہم تو پہلے کسی بھی چیز کی پرستش نہیں کرتے تھے ، اسی طرح اللہ کافروں کو گمراہ ٹھہراتا ہے