Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और परिणामतः वे लोग जान लें जो हमारी आयतों में झगड़ते हैं कि उन के लिए भागने की कोई जगह नहीं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورجو لوگ ہماری آیات میں آپس میں جھگڑے کرتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اُن کے بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور تاکہ جان لیں وہ لوگ جو ہماری آیات میں کٹ حجتی کر رہے ہیں کہ ان کیلئے کوئی مفر نہیں ہے ۔

By Hussain Najfi

اور تاکہ ان لوگوں کو معلوم ہو جائے جو ہماری آیتوں کے بارے میں جھگڑتے ہیں کہ ان کیلئے کوئی جائے فرار نہیں ہے ۔

By Moudoodi

اور اس وقت ہماری آیات میں جھگڑے کرنے والوں کو پتہ چل جائے کہ ان کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں ہے 54 ۔

By Mufti Naeem

اور ہماری آیتوں میں جھگڑنے والے جان لیں کہ ان کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور جو لوگ ہماری آیتوں میں جھگڑے ڈالتے ہیں ، انہیں پتہ چل جائے کہ ان کے لیے کوئی بچاؤ کی جگہ نہیں ہے ۔

By Noor ul Amin

اوران لوگوں کو جو ہماری آیات میں جھگڑاکرتے ہیں معلوم ہوجائے گاکہ ان کے چھٹکارے کی اب کوئی صورت نہیں ہے

By Kanzul Eman

اور جان جائیں وہ جو ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں ، کہ انہیں ( ف۹٤ ) کہیں بھا گنے کی جگہ نہیں ،

By Tahir ul Qadri

اور ہماری آیتوں میں جھگڑا کرنے والے جان لیں کہ اُن کے لئے بھاگ نکلنے کی کوئی راہ نہیں ہے