Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिस ने तुम्हारे लिए धरती को गहवारा बनाया और उस में तुम्हारे लिए मार्ग बना दिए ताकि तुम्हें मार्गदर्शन प्राप्त हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ جس نے تمہارے لیے زمین کوگہوارہ بنایا اور تمہارے لیے اس میں راستے بنائے تاکہ تم ہدایت پاؤ۔

By Amin Ahsan Islahi

جس نے تمہارے لئے زمین کو گہوارہ بنایا اور اس میں تمہارے لئے راستے رکھے کہ تم راہ پاؤ ۔

By Hussain Najfi

وہی جس نے زمین کو تمہارے لئے گہوارہ بنایا اور اس میں تمہارے لئے راستے بنا دئیے تاکہ تم ( منزل تک ) راہ پاؤ ۔

By Moudoodi

وہی نا جس نے تمہارے لیے اس زمین کو گہوارہ بنایا 7 اور اس میں تمہاری خاطر راستے بنا دیے 8 تاکہ تم اپنی منزل مقصود کی راہ پاسکو 9 ۔

By Mufti Naeem

وہ جس نے تم لوگوں کے لیے زمین کو بچھونا بنادیا اور تمہارے لیے اس میں ( مختلف ) راستے بنادیے تاکہ تم منزل تک پہنچ سکو ۔

By Mufti Taqi Usmani

یہ وہ ذات ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا بنایا ، اور اس میں تمہارے لیے راستے بنائے ، تاکہ تم منزل تک پہنچ سکو ۔

By Noor ul Amin

جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا ( فرش ) بنایااورا س میں تمہارے لئے راستے بنادیئے تاکہ تم راہ پاسکو

By Kanzul Eman

جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا کیا اور تمہارے لیے اس میں راستے کیے کہ تم راہ پاؤ ( ف۱۰ )

By Tahir ul Qadri

جس نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا بنایا اور اس میں تمہارے لئے راستے بنائے تاکہ تم منزلِ مقصود تک پہنچ سکو