Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"निश्चय ही हम तुम्हारे पास सत्य लेकर आए हैं, किन्तु तुम में से अधिकतर लोगों को सत्य प्रिय नहीं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ یقیناہم تمہارے پاس حق لے کر آئے مگرتم میں سے اکثر حق کوناپسندکرنے والے تھے۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

ہم تمہارے پاس حق لے کر آئے لیکن تمہاری اکثریت حق سے بیزار رہی ۔

By Hussain Najfi

بےشک ہم تمہارے پاس ( دین ) حقلے کر آئے مگر تم میں سے اکثر حق کو ناپسند کرتے رہے ۔

By Moudoodi

ہم تمہارے پاس حق لے کر آئے تھے مگر تم میں سے اکثر کو حق ہی ناگوار تھا 62 ۔

By Mufti Naeem

تحقیق ہم تمہارے پاس حق لے کر آئے لیکن تم میں سے اکثر حق کو ناپسند کرتے تھے

By Mufti Taqi Usmani

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم تمہارے پاس حق بات لے کر آئے تھے لیکن تم میں سے اکثر لوگ حق بات ہی کو برا سمجھتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

ہم تمہارے پاس حق لے کرآئے تھے لیکن تم میں سے اکثر حق سے نفرت کرتے تھے‘‘

By Kanzul Eman

بیشک ہم تمہارے پاس حق لائے ( ف۱۲۵ ) مگر تم میں اکثر کو حق ناگوار ہے ،

By Tahir ul Qadri

بیشک ہم تمہارے پاس حق لائے لیکن تم میں سے اکثر لوگ حق کو ناپسند کرتے تھے