Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

(क्या उन्होंने कुछ निश्चय नहीं किया है) या उन्होंने किसी बात का निश्चय कर लिया है? अच्छा तो हम ने भी निश्चय कर लिया है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یااُنہوں نے کسی کام کی تدبیرکرلی ہے؟ تو یقیناًہم بھی پختہ تدبیرکرنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

کیا انہوں نے کوئی قطعی فیصلہ کرلیا ہے؟ تو ہم بھی ایک قطعی فیصلہ کرلیں گے!

By Hussain Najfi

کیا انہوں نے کوئی قطعی فیصلہ کر لیا ہے تو ہم بھی کوئی فیصلہ کر لیتے ہیں ۔

By Moudoodi

کیا ان لوگوں نے کوئی اقدام کرنے کا فیصلہ کر لیا 63 ہے ؟ اچھا تو ہم بھی پھر ایک فیصلہ کیے لیتے ہیں ۔

By Mufti Naeem

کیا ان لوگوں ( کفارِ مکہ ) نے کسی کام کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے تو بلاشبہ ہم بھی ( ایک کام کا ) حتمی فیصلہ کرنے والے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

ہاں کیا ان لوگوں نے کچھ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ؟ اچھا تو ہم بھی کچھ کرنے کا فیصلہ کرنے والے ہیں ۔ ( ٢٠ )

By Noor ul Amin

یاان لوگوں نے کوئی اقدام کافیصلہ کیا ہے توہم بھی فیصلہ کئے دیتے ہیں

By Kanzul Eman

کیا انہوں نے ( ف۱۲٦ ) اپنے خیال میں کوئی کام پکا کرلیا ہے ( ف۱۲۷ )

By Tahir ul Qadri

کیا انہوں نے ( یعنی کفّارِ مکہ نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف کوئی تدبیر ) پختہ کر لی ہے تو ہم ( بھی ) پختہ فیصلہ کرنے والے ہیں