Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उस का कहना हो कि "ऐ मेरे रब! निश्चय ही ये वे लोग हैं, जो ईमान नहीं रखते थे।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

قسم ہے رسول کے اس قول کی اے میرے رب!یقینایہ لوگ ایمان نہیں لائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ( حق کی گواہی دینے والوں کا ) قول یہ ہوگا کہ اے رب! یہ لوگ خود ایمان لانے والے نہ بنے ۔

By Hussain Najfi

اور اسی ( اللہ ) کو رسول ( ص ) کے اس قول کا عِلم ہے کہ اے میرے پروردگار! یہ لوگ ایمان نہیں لاتے ۔

By Moudoodi

قسم ہے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے اس قول کی کہ اے رب ، یہ وہ لوگ ہیں جو مان کر نہیں دیتے 70 ۔

By Mufti Naeem

اور قسم سے اس ( نبی ﷺ ) کے اس قول کی: اے میرے رب بلاشبہ یہ ایسی قوم ہے جو ایمان نہیں لائی

By Mufti Taqi Usmani

اور اللہ کو پیغمبر کی اس بات کا بھی علم ہے کہ : یا رب ! یہ ایسے لوگ ہیں جو ایمان نہیں لاتے ۔ ( ٢٣ )

By Noor ul Amin

اور ( اللہ کو اپنے رسول کی اس بات کی بھی خبرہے ) جب ا س نے کہاکہ اے میرے رب!بے شک یہ وہ لوگ ہیںجو ایمان نہیں لائینگے

By Kanzul Eman

مجھے رسول ( ف۱٤۰ ) کے اس کہنے کی قسم ( ف۱٤۱ ) کہ اے میرے رب! یہ لوگ ایمان نہیں لاتے ،

By Tahir ul Qadri

اور اُس ( حبیبِ مکرّم ) کے ( یوں ) کہنے کی قسم کہ یا ربّ! بیشک یہ ایسے لوگ ہیں جو ایمان ( ہی ) نہیں لاتے