किन्तु यदि तुम मेरी बात नहीं मानते तो मुझ से अलग हो जाओ!"
اور اگرتم مجھ پر ایمان نہیں لاتے پھر مجھ سے الگ ہی رہو۔
اور اگر تم میری تصدیق نہیں کرتے تو میری راہ چھوڑو ۔
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو پھر مجھ سے الگ ہی رہو ۔
اگر تم میری بات نہیں مانتے تو مجھ پر ہاتھ ڈالنے سے باز رہو 19 ۔
اور اگر تم لوگ مجھ پر ایمان نہیں لاتے ہو ، تو مجھ سے دور ہوجاؤ
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہوجاؤ ( ٧ )
اوراگرتم لوگ مجھ پر ایمان نہیں لاتے تومجھ سے دور رہو
اور اگر میرا یقین نہ لاؤ تو مجھ سے کنارے ہوجاؤ ( ف۲۰ )
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے کنارہ کش ہو جاؤ