Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अन्ततः उस ने अपने रब को पुकारा कि "ये अपराधी लोग हैं।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر اُس نے اپنے رب کو پکارا کہ یقیناًیہ مجرم لوگ ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

پس اس نے اپنے رب سے دعا مانگی کہ یہ مجرم ہیں ۔

By Hussain Najfi

پس اس ( رسول ) نے اپنے پروردگار سے دعا مانگی کہ یہ بڑے مجرم لوگ ہیں ۔

By Moudoodi

آخرکار اس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ لوگ مجرم ہیں20 ۔

By Mufti Naeem

پھر انہوں نے اپنے رب سے دعا کی: بے شک یہ لوگ مجرم قوم ہیں

By Mufti Taqi Usmani

پھر انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ یہ مجرم لوگ ہیں ۔

By Noor ul Amin

پھرموسیٰ نے اپنے رب کو پکارا’’یہ لوگ مجرم ہیں ‘‘

By Kanzul Eman

تو اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ مجرم لوگ ہیں ،

By Tahir ul Qadri

پھر انہوں نے اپنے رب سے دعا کی کہ بیشک یہ لوگ مجرم قوم ہیں