Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो ले आओ हमारे बाप-दादा को, यदि तुम सच्चे हो!"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تو ہمارے باپ دادا کولاؤاگرتم سچے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

تو لاؤ ہمارے باپ دادا کو اگر تم سچے ہو!

By Hussain Najfi

اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ داداؤں کو لاؤ ۔

By Moudoodi

اگر تم سچے ہو تو اٹھا لاؤ ہمارے باپ دادا کو 31 ۔

By Mufti Naeem

پس ہمارے آباء واجداد کو ( زندہ کرکے ) لے آؤ اگر تم سچے ہو

By Mufti Taqi Usmani

اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو اٹھا لاؤ ۔

By Noor ul Amin

اگرتم سچے ہوتو ہمارے باپ دادوں کو لے آئو

By Kanzul Eman

تو ہمارے باپ دادا کو لے آؤ اگر تم سچے ہو ( ف۳٦ )

By Tahir ul Qadri

سو تم ہمارے باپ دادا کو ( زندہ کر کے ) لے آؤ ، اگر تم سچے ہو