आकाशों और धरती की बादशाही अल्लाह ही की है। और जिस दिन वह घड़ी घटित होगी उस दिन झूठ वाले घाटे में होंगे
اورآسمانوں اورزمین کی بادشاہت اﷲ تعالیٰ کے لیے ہے اورجس دن قیامت قائم ہو گی اُس دن اہلِ باطل خسارہ پائیں گے۔
اور اللہ ہی کی ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اور جس دن قیامت قائم ہوگی ، اس دن اہلِ باطل خسارے میں پڑیں گے ۔
آسمانوں اور زمین میں اللہ ہی کی بادشاہی ہے اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن باطل پرست لوگ خسارہ اٹھائیں گے ۔
زمین اور آسمانوں کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے 40 ، اور جس روز قیامت کی گھڑی آ کھڑی ہوگی اس دن باطل پرست خسارے میں پڑ جائیں گے ۔
او رآسمانوں اور زمین کی بادشاہی اﷲ ( تعالیٰ ) ہی کے لیے ہے اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن اہلِ باطل خسارے میں ہوں گے
اور آسمانوں اور زمین کی سلطنت اللہ ہی کی ہے ، اور جس دن قیامت آکھڑی ہوگی ، اس دن جو لوگ باطل پر ہیں ، وہ سخت نقصان اٹھائیں گے ۔
آسمان وزمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن باطل پر ست خسارہ میں پڑجائینگے
اور اللہ ہی کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ، اور جس دن قیامت قائم ہوگی باطل والوں کی اس دن ہار ہے ( ف۵۵ )
اور اللہ ہی کے لئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے اور جِس دن قیامت برپا ہوگی تب ( سب ) اہلِ باطل سخت خسارے میں پڑ جائیں گے