वह उन का मार्गदर्शन करेगा और उन का हाल ठीक कर देगा
وہ ضرورہی اُن کی راہ نمائی کرے گااوراُن کا حال درست کردے گا۔
وہ ان کی رہنمائی ( منزل مقصود کی طرف ) کرے گا اور ان کا حال سنوار دے گا ۔
اور ( منزلِ مقصود کی طرف ) ان کی راہنمائی کرے گا اور ان کی حالت کو درست کرے گا ۔
وہ ان کی رہنمائی فرمائے گا ، ان کا حال درست کر دے گا ،
اللہ ( تعالیٰ ) عنقریب ان کو ( بلند درجات کی ) رہنمائی فرمائیں گے اور ان کے احوال کی اصلاح فرمائیں گے
وہ انہیں منزل تک پہنچا دے گا ، اور ان کی حالت سنوار دے گا ۔
وہ عنقریب ان کی راہنمائی کرے گااور ان کاحال درست کرے گا
جلد انہیں راہ دے گا ( ف۱۷ ) اور ان کا کام بنادے گا ،
وہ عنقریب انہیں ( جنت کی ) سیدھی راہ پر ڈال دے گا اور ان کے احوالِ ( اُخروی ) کو خوب بہتر کر دے گا