और उन्हें जन्नत में दाख़िल करेगा, जिस से वह उन्हें परिचित करा चुका है
اوروہ اُس جنت میں انہیں داخل کرے گاجس سے وہ اُنہیں واقف کراچکاہے۔
اور ان کو جنت میں داخل کرے گا ، جس کی ان کو شناخت کرادی ہے ۔
اور ان کو بہشت میں داخل کرے گا جس کا وہ ان سے تعارف کرا چکا ہے ۔
اور ان کو اس جنت میں داخل کرے گا جس سے وہ ان کو واقف کرا چکا11 ہے ۔
اور انہیں اس جنت میں داخل فرمائیں گے جس سے وہ انہیں آگاہ کرچکا ہے
اور انہیں جنت میں داخل کرے گا جس کی انہیں خوب پہچان کرادی ہوگی ۔ ( ٦ )
اور انہیں جنت میں داخل کرے گاجس کا انہیں تعارف کروایا ہے
اور انہیں جنت میں لے جائے گا انہیں اس کی پہچان کرادی ہے ( ف۱۸ )
اور ( بالآخر ) انہیں جنت میں داخل فرما دے گا جس کی اس نے ( پہلے ہی سے ) انہیں خوب پہچان کرا دی ہے