ऐ लोगों, जो ईमान लाए हो, यदि तुम अल्लाह की सहायता करोगे तो वह तुम्हारी सहायता करेगा और तुम्हारे क़दम जमा देगा
اے وہ لوگوجوایمان لائے ہو! اگر تم اﷲ تعالیٰ کی مددکرو گے تووہ تمہاری مددکرے گااورتمہارے قدم جمادے گا۔
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم اچھی طرح جمائے گا ۔
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا ( اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا ) ۔
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا12 اور تمہارے قدم مضبوط جما دے گا ۔
اے ایمان والو! اگر تم اللہ ( تعالیٰ ) ( کے دین ) کی مدد کروگے تو وہ تمہاری مدد فرمائیں گے اور تمہارے قدم جمادیں گے
اے ایمان والو ! اگر تم اللہ ( کے دین ) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا ، اور تمہارے قدم جما دے گا ۔
اے لوگو!اگرتم اللہ ( کے دین ) کی مدد کروگے تووہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا
اے ایمان والو اگر تم دین خدا کی مدد کرو گے اللہ تمہاری مدد کرے گا ( ف۱۹ ) اور تمہارے قدم جمادے گا ( ف۲۰ )
اے ایمان والو! اگر تم اﷲ ( کے دین ) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہارے قدموں کو مضبوط رکھے گا