Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अल्लाह तुम्हें प्रभावकारी सहायता प्रदान करे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراﷲ تعالیٰ آپ کی مددکرے گا زبردست مدد۔

By Amin Ahsan Islahi

اور تمہیں اپنی ناقابلِ شکست نصرت سے نوازے ۔

By Hussain Najfi

اور تاکہ اللہ آپ کی زبردست مدد کرے ۔

By Moudoodi

اور تم کو زبردست نصرت بخشے 5 ۔

By Mufti Naeem

اور اللہ ( تعالیٰ ) آپ کی ایسی مدد فرمائے جو غالب کرنے والی ہو

By Mufti Taqi Usmani

اور ( تاکہ ) اللہ تمہاری ایسی مدد کرے جو سب پر غالب آجائے ۔

By Noor ul Amin

اور آپ کو ایک زبردست مدد دے

By Kanzul Eman

اور اللہ تمہاری زبردست مدد فرمائے ( ف٦ )

By Tahir ul Qadri

اور اﷲ آپ کو نہایت باعزت مدد و نصرت سے نوازے