और रात की घड़ियों में फिर उस की तसबीह करो और सजदों के पश्चात भी
اوررات کے کچھ حصے میں بھی اورسجدوں کے بعدبھی اُس کی تسبیح کرو۔
اور رات میں بھی اس کی تسبیح کرو اور ستاروں کے ڈھلنے کے بعد بھی ۔
اور رات کے کچھ حصے میں اس کی تسبیح کیجئے اور ( نمازوں کا ) سجدہ کرنے کے بعد بھی ۔
اور رات کے وقت پھر اس کی تسبیح کرو اور سجدہ ریزیوں سے فارغ ہونے کے بعد بھی51 ۔
اور رات ( کے کچھ حصے ) میں اور نمازوں کے بعد ( بھی اپنے رب کی تعریف کے ساتھ پاکی بیان کیجیے )
اور رات کے حصوں میں بھی اس کی تسبیح کرو ۔ ( ١٦ ) اور سجدوں کے بعد بھی ۔ ( ١٧ )
اور رات کو اور سجدے کے بعدبھی اس کی تسبیح کیجئے
اور کچھ رات گئے اس کی تسبیح کرو ( ف٦۷ ) اور نمازوں کے بعد ( ف٦۸ )
اور رات کے بعض اوقات میں بھی اس کی تسبیح کیجئے اور نمازوں کے بعد بھی