और कान लगाकर सुन लेगा जिस दिन पुकारने वाला अत्यन्त निकट के स्थान से पुकारेगा,
اور کان لگاکر سنو!جس دن پکارنے والا قریب کی جگہ سے پکارے گا۔
اور کان لگائے رکھو جس دن منادی بہت قریب کی جگہ سے پکارے گا ۔
اور غور سے سنو اس دن کا حال جب ایک منادی بہت قریب سے ندا دے گا ۔
اور سنو ، جس دن منادی کرنے والا ( ہر شخص کے ) قریب ہی سے پکارے گا ، 52 ،
۔ ( اے مخاطب ) کان لگاکر سن ، جس دن ایک پکارنے والا قریب جگہ سے پکارے گا
اور ذرا توجہ سے سنو ! جس دن ایک پکارنے والا ایک قریبی جگہ سے پکارے گا ۔ ( ١٨ )
اور سنو! جس دن پکارنے والا قریب ہی سے پکارے گا
اور کان لگا کر سنو جس دن پکارنے والا پکارے گا ( ف٦۹ ) ایک پاس جگہ سے ( ف۷۰ )
اور ( اُس دِن کا حال ) خوب سن لیجئے جس دن ایک پکارنے والا قریبی جگہ سے پکارے گا