रातों को थोड़ा ही सोते थे,
رات کووہ بہت کم سویا کرتے تھے۔
وہ راتوں میں کم ہی سوتے تھے
یہ لوگ رات کو بہت کم سویا کرتے تھے ۔
راتوں کو کم ہی سوتے تھے 15 ۔
وہ رات کے تھوڑے سے حصے میں ہی سویا کرتے تھے
وہ رات کے و قت کم سوتے تھے ۔
رات کو کم سویا کرتے تھے
وہ رات میں کم سویا کرتے ( ف۱۸ )
وہ راتوں کو تھوڑی سی دیر سویا کرتے تھے