Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और वही प्रातः की घड़ियों में क्षमा की प्रार्थना करते थे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور سحری کے اوقات میں وہ بخشش مانگا کرتے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور صبح کے وقتوں میں مغفرت مانگتے تھے

By Hussain Najfi

اور صبح سحر کے وقت مغفرت طلب کیا کرتے تھے ۔

By Moudoodi

پھر وہی رات کے پچھلے پہروں میں معافی مانگتے تھے 16 ،

By Mufti Naeem

اور صبح کے اوقات میں وہ ( اپنے گناہوں کی ) مغفرت طلب کیا کرتے تھے

By Mufti Taqi Usmani

اور سحری کے اوقات میں وہ استغفار کرتے تھے ۔ ( ٧ )

By Noor ul Amin

اور صبح کے وقت ( اپنے رب سے ) مغفرت مانگاکرتے تھے

By Kanzul Eman

اور پچھلی رات استغفار کرتے ( ف۱۹ )

By Tahir ul Qadri

اور رات کے پچھلے پہروں میں ( اٹھ اٹھ کر ) مغفرت طلب کرتے تھے