और उन के मालों में माँगने वाले और धनहीन का हक़ था
اور اُن کے مالوں میں سائل اورمحروم کا حق تھا۔
اور ان کے مالوں میں سائل اور محروم کا حق تھا ۔
اور ان کے مالوں میں سے سوال کرنے والے اور سوال نہ کرنے والے محتاج سب کا حصہ تھا ۔
اور ان کے مالوں میں حق تھا سائل اور محروم کے لیے 17 ۔
اور ان کے مالوں میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے ( ہر ضرورت مند ) کا حق تھا
اور ان کے مال و دولت میں سائلوں اور محروم لوگوں کا ( باقاعدہ ) حق ہوتا تھا ۔ ( ٨ )
اوران کے مال میں مانگنے والوں اور نہ مانگنے والوں ( دونوں ) کا حق تھا
اور ان کے مالوں میں حق تھا منگتا اور بےنصیب کا ( ف۲۰ )
اور اُن کے اموال میں سائل اور محروم ( سب حاجت مندوں ) کا حق مقرر تھا