और धरती में विश्वास करने वालों के लिए बहुत-सी निशानियाँ हैं,
اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں۔
اور زمین میں بھی نشانیاں ہیں یقین کرنے والوں کیلئے ۔
اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لئے ( ہماری قدرت کی ) نشانیاں ہیں ۔
زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں یقین لانے والوں کے لیے 18 ،
اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں
اور ان کے لیے جو یقین کرنے والے ہوں ، زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں ۔
اور ( اللہ پر ) یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں نشانیاں ہیں
اور زمین میں نشانیاں ہیں یقین والوں کو ( ف۲۱ )
اور زمین میں صاحبانِ ایقان ( یعنی کامل یقین والوں ) کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں